لوقا 5:26 UGV

26 یہ دیکھ کر سب سخت حیرت زدہ ہوئے اور اللہ کی تمجید کرنے لگے۔ اُن پر خوف چھا گیا اور وہ کہہ اُٹھے، ”آج ہم نے ناقابلِ یقین باتیں دیکھی ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 5

سیاق و سباق میں لوقا 5:26 لنک