لوقا 5:27 UGV

27 اِس کے بعد عیسیٰ نکل کر ایک ٹیکس لینے والے کے پاس سے گزرا جو اپنی چوکی پر بیٹھا تھا۔ اُس کا نام لاوی تھا۔ اُسے دیکھ کر عیسیٰ نے کہا، ”میرے پیچھے ہو لے۔“

پڑھیں مکمل باب لوقا 5

سیاق و سباق میں لوقا 5:27 لنک