متی 10:41 UGV

41 جو کسی نبی کو قبول کرے اُسے نبی کا سا اجر ملے گا۔ اور جو کسی راست باز شخص کو اُس کی راست بازی کے سبب سے قبول کرے اُسے راست باز شخص کا سا اجر ملے گا۔

پڑھیں مکمل باب متی 10

سیاق و سباق میں متی 10:41 لنک