متی 12:1 UGV

1 اُن دنوں میں عیسیٰ اناج کے کھیتوں میں سے گزر رہا تھا۔ سبت کا دن تھا۔ چلتے چلتے اُس کے شاگردوں کو بھوک لگی اور وہ اناج کی بالیں توڑ توڑ کر کھانے لگے۔

پڑھیں مکمل باب متی 12

سیاق و سباق میں متی 12:1 لنک