متی 12:22 UGV

22 پھر ایک آدمی کو عیسیٰ کے پاس لایا گیا جو بدروح کی گرفت میں تھا۔ وہ اندھا اور گونگا تھا۔ عیسیٰ نے اُسے شفا دی تو گونگا بولنے اور دیکھنے لگا۔

پڑھیں مکمل باب متی 12

سیاق و سباق میں متی 12:22 لنک