متی 12:27 UGV

27 اور اگر مَیں بدروحوں کو بعل زبول کی مدد سے نکالتا ہوں تو تمہارے بیٹے اُنہیں کس کے ذریعے نکالتے ہیں؟ چنانچہ وہی اِس بات میں تمہارے منصف ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب متی 12

سیاق و سباق میں متی 12:27 لنک