متی 12:32 UGV

32 جو ابنِ آدم کے خلاف بات کرے اُسے معاف کیا جا سکے گا، لیکن جو روح القدس کے خلاف بات کرے اُسے نہ اِس جہان میں اور نہ آنے والے جہان میں معاف کیا جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب متی 12

سیاق و سباق میں متی 12:32 لنک