متی 12:5 UGV

5 یا کیا تم نے توریت میں نہیں پڑھا کہ گو امام سبت کے دن بیت المُقدّس میں خدمت کرتے ہوئے آرام کرنے کا حکم توڑتے ہیں توبھی وہ بےالزام ٹھہرتے ہیں؟

پڑھیں مکمل باب متی 12

سیاق و سباق میں متی 12:5 لنک