متی 13:52 UGV

52 اُس نے اُن سے کہا، ”اِس لئے شریعت کا ہر عالِم جو آسمان کی بادشاہی میں شاگرد بن گیا ہے ایسے مالکِ مکان کی مانند ہے جو اپنے خزانے سے نئے اور پرانے جواہر نکالتا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب متی 13

سیاق و سباق میں متی 13:52 لنک