متی 14:3 UGV

3 وجہ یہ تھی کہ ہیرودیس نے یحییٰ کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالا تھا۔ یہ ہیرودیاس کی خاطر ہوا تھا جو پہلے ہیرودیس کے بھائی فلپّس کی بیوی تھی۔

پڑھیں مکمل باب متی 14

سیاق و سباق میں متی 14:3 لنک