متی 15:6 UGV

6 یوں تم کہتے ہو کہ اُسے اپنے ماں باپ کی عزت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اور اِسی طرح تم اللہ کے کلام کو اپنی روایت کی خاطر منسوخ کر لیتے ہو۔

پڑھیں مکمل باب متی 15

سیاق و سباق میں متی 15:6 لنک