متی 16:18 UGV

18 مَیں تجھے یہ بھی بتاتا ہوں کہ تُو پطرس یعنی پتھرہے، اور اِسی پتھر پر مَیں اپنی جماعت کو تعمیر کروں گا، ایسی جماعت جس پر پاتال کے دروازے بھی غالب نہیں آئیں گے۔

پڑھیں مکمل باب متی 16

سیاق و سباق میں متی 16:18 لنک