متی 16:4 UGV

4 صرف شریر اور زناکار نسل الٰہی نشان کا تقاضا کرتی ہے۔ لیکن اُسے کوئی بھی الٰہی نشان پیش نہیں کیا جائے گا سوائے یونس نبی کے نشان کے۔“یہ کہہ کر عیسیٰ اُنہیں چھوڑ کر چلا گیا۔

پڑھیں مکمل باب متی 16

سیاق و سباق میں متی 16:4 لنک