متی 17:24 UGV

24 وہ کفرنحوم پہنچے تو بیت المُقدّس کا ٹیکس جمع کرنے والے پطرس کے پاس آ کر پوچھنے لگے، ”کیا آپ کا اُستاد بیت المُقدّس کا ٹیکس ادا نہیں کرتا؟“

پڑھیں مکمل باب متی 17

سیاق و سباق میں متی 17:24 لنک