متی 2:20 UGV

20 فرشتے نے اُسے بتایا، ”اُٹھ، بچے کو اُس کی ماں سمیت لے کر ملکِ اسرائیل واپس چلا جا، کیونکہ جو بچے کو جان سے مارنے کے درپَے تھے وہ مر گئے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب متی 2

سیاق و سباق میں متی 2:20 لنک