متی 20:30 UGV

30 دو اندھے راستے کے کنارے بیٹھے تھے۔ جب اُنہوں نے سنا کہ عیسیٰ گزر رہا ہے تو وہ چلّانے لگے، ”خداوند، ابنِ داؤد، ہم پر رحم کریں۔“

پڑھیں مکمل باب متی 20

سیاق و سباق میں متی 20:30 لنک