متی 20:6 UGV

6 پھر شام کے پانچ بج گئے۔ وہ نکلا تو دیکھا کہ ابھی تک کچھ لوگ فارغ بیٹھے ہیں۔ اُس نے اُن سے پوچھا، ’تم کیوں پورا دن فارغ بیٹھے رہے ہو؟‘

پڑھیں مکمل باب متی 20

سیاق و سباق میں متی 20:6 لنک