متی 21:31 UGV

31 اب مجھے بتاؤ کہ کس بیٹے نے اپنے باپ کی مرضی پوری کی؟“”پہلے بیٹے نے،“ اُنہوں نے جواب دیا۔عیسیٰ نے کہا، ”مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں کہ ٹیکس لینے والے اور کسبیاں تم سے پہلے اللہ کی بادشاہی میں داخل ہو رہے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب متی 21

سیاق و سباق میں متی 21:31 لنک