متی 21:42 UGV

42 عیسیٰ نے اُن سے کہا، ”کیا تم نے کبھی کلام کا یہ حوالہ نہیں پڑھا،’جس پتھر کو مکان بنانے والوں نے رد کیا،وہ کونے کا بنیادی پتھر بن گیا۔یہ رب نے کیااور دیکھنے میں کتنا حیرت انگیز ہے‘؟

پڑھیں مکمل باب متی 21

سیاق و سباق میں متی 21:42 لنک