متی 21:9 UGV

9 لوگ عیسیٰ کے آگے اور پیچھے چل رہے تھے اور چلّا کر یہ نعرے لگا رہے تھے،”ابنِ داؤد کو ہوشعنا! مبارک ہے وہ جو رب کے نام سے آتا ہے۔آسمان کی بلندیوں پر ہوشعنا۔“

پڑھیں مکمل باب متی 21

سیاق و سباق میں متی 21:9 لنک