متی 22:23 UGV

23 اُس دن صدوقی عیسیٰ کے پاس آئے۔ صدوقی نہیں مانتے کہ روزِ قیامت مُردے جی اُٹھیں گے۔ اُنہوں نے عیسیٰ سے ایک سوال کیا۔

پڑھیں مکمل باب متی 22

سیاق و سباق میں متی 22:23 لنک