متی 24:29 UGV

29 مصیبت کے اُن دنوں کے عین بعد سورج تاریک ہو جائے گا اور چاند کی روشنی ختم ہو جائے گی۔ ستارے آسمان پر سے گر پڑیں گے اور آسمان کی قوتیں ہلائی جائیں گی۔

پڑھیں مکمل باب متی 24

سیاق و سباق میں متی 24:29 لنک