متی 24:39 UGV

39 وہ اُس وقت تک آنے والی مصیبت کے بارے میں لا علم رہے جب تک سیلاب آ کر اُن سب کو بہا نہ لے گیا۔ جب ابنِ آدم آئے گا تو اِسی قسم کے حالات ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب متی 24

سیاق و سباق میں متی 24:39 لنک