متی 25:34 UGV

34 پھر بادشاہ دہنے ہاتھ والوں سے کہے گا، ’آؤ، میرے باپ کے مبارک لوگو! جو بادشاہی دنیا کی تخلیق سے تمہارے لئے تیار ہے اُسے میراث میں لے لو۔

پڑھیں مکمل باب متی 25

سیاق و سباق میں متی 25:34 لنک