متی 25:40 UGV

40 بادشاہ جواب دے گا، ’مَیں تمہیں سچ بتاتا ہوں کہ جو کچھ تم نے میرے اِن سب سے چھوٹے بھائیوں میں سے ایک کے لئے کیا وہ تم نے میرے ہی لئے کیا۔‘

پڑھیں مکمل باب متی 25

سیاق و سباق میں متی 25:40 لنک