متی 25:45 UGV

45 وہ جواب دے گا، ’مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں کہ جب کبھی تم نے اِن سب سے چھوٹوں میں سے ایک کی مدد کرنے سے انکار کیا تو تم نے میری خدمت کرنے سے انکار کیا۔‘

پڑھیں مکمل باب متی 25

سیاق و سباق میں متی 25:45 لنک