متی 26:25 UGV

25 پھر یہوداہ نے جو اُسے دشمن کے حوالے کرنے کو تھا پوچھا، ”اُستاد، مَیں تو نہیں ہوں؟“عیسیٰ نے جواب دیا، ”جی، تم نے خود کہا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب متی 26

سیاق و سباق میں متی 26:25 لنک