متی 26:29 UGV

29 مَیں تم کو سچ بتاتا ہوں کہ اب سے مَیں انگور کا یہ رس نہیں پیوں گا، کیونکہ اگلی دفعہ اِسے تمہارے ساتھ اپنے باپ کی بادشاہی میں ہی پیوں گا۔“

پڑھیں مکمل باب متی 26

سیاق و سباق میں متی 26:29 لنک