متی 26:59 UGV

59 مکان کے اندر راہنما امام اور یہودی عدالتِ عالیہ کے تمام افراد عیسیٰ کے خلاف جھوٹی گواہیاں ڈھونڈ رہے تھے تاکہ اُسے سزائے موت دلوا سکیں۔

پڑھیں مکمل باب متی 26

سیاق و سباق میں متی 26:59 لنک