متی 26:69 UGV

69 اِس دوران پطرس باہر صحن میں بیٹھا تھا۔ ایک نوکرانی اُس کے پاس آئی۔ اُس نے کہا، ”تم بھی گلیل کے اُس آدمی عیسیٰ کے ساتھ تھے۔“

پڑھیں مکمل باب متی 26

سیاق و سباق میں متی 26:69 لنک