متی 27:51 UGV

51 اُسی وقت بیت المُقدّس کے مُقدّس ترین کمرے کے سامنے لٹکا ہوا پردہ اوپر سے لے کر نیچے تک دو حصوں میں پھٹ گیا۔ زلزلہ آیا، چٹانیں پھٹ گئیں

پڑھیں مکمل باب متی 27

سیاق و سباق میں متی 27:51 لنک