متی 27:55 UGV

55 بہت سی خواتین بھی وہاں تھیں جو کچھ فاصلے پر اِس کا مشاہدہ کر رہی تھیں۔ وہ گلیل میں عیسیٰ کے پیچھے چل کر یہاں تک اُس کی خدمت کرتی آئی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب متی 27

سیاق و سباق میں متی 27:55 لنک