متی 3:16 UGV

16 بپتسمہ لینے پر عیسیٰ فوراً پانی سے نکلا۔ اُسی لمحے آسمان کھل گیا اور اُس نے اللہ کے روح کو دیکھا جو کبوتر کی طرح اُتر کر اُس پر ٹھہر گیا۔

پڑھیں مکمل باب متی 3

سیاق و سباق میں متی 3:16 لنک