متی 4:3 UGV

3 پھر آزمانے والا اُس کے پاس آ کر کہنے لگا، ”اگر تُو اللہ کا فرزند ہے تو اِن پتھروں کو حکم دے کہ روٹی بن جائیں۔“

پڑھیں مکمل باب متی 4

سیاق و سباق میں متی 4:3 لنک