متی 5:33 UGV

33 تم نے یہ بھی سنا ہے کہ باپ دادا کو فرمایا گیا، ’جھوٹی قَسم مت کھانا بلکہ جو وعدے تُو نے رب سے قَسم کھا کر کئے ہوں اُنہیں پورا کرنا۔‘

پڑھیں مکمل باب متی 5

سیاق و سباق میں متی 5:33 لنک