متی 6:20 UGV

20 اِس کے بجائے اپنے خزانے آسمان پر جمع کرو جہاں کیڑا اور زنگ اُنہیں تباہ نہیں کر سکتے، نہ چور نقب لگا کر چُرا سکتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب متی 6

سیاق و سباق میں متی 6:20 لنک