متی 6:23 UGV

23 لیکن اگر تیری آنکھ خراب ہو تو تیرا پورا بدن اندھیرا ہی اندھیرا ہو گا۔ اور اگر تیرے اندر کی روشنی تاریکی ہو تو یہ تاریکی کتنی شدید ہو گی!

پڑھیں مکمل باب متی 6

سیاق و سباق میں متی 6:23 لنک