متی 6:28 UGV

28 اور تم اپنے کپڑوں کے لئے کیوں فکرمند ہوتے ہو؟ غور کرو کہ سوسن کے پھول کس طرح اُگتے ہیں۔ نہ وہ محنت کرتے، نہ کاتتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب متی 6

سیاق و سباق میں متی 6:28 لنک