متی 7:13 UGV

13 تنگ دروازے سے داخل ہو، کیونکہ ہلاکت کی طرف لے جانے والا راستہ کشادہ اور اُس کا دروازہ چوڑا ہے۔ بہت سے لوگ اُس میں داخل ہو جاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب متی 7

سیاق و سباق میں متی 7:13 لنک