متی 8:16 UGV

16 شام ہوئی تو بدروحوں کی گرفت میں پڑے بہت سے لوگوں کو عیسیٰ کے پاس لایا گیا۔ اُس نے بدروحوں کو حکم دے کر نکال دیا اور تمام مریضوں کو شفا دی۔

پڑھیں مکمل باب متی 8

سیاق و سباق میں متی 8:16 لنک