مرقس 11:17 UGV

17 تعلیم دے کر اُس نے کہا، ”کیا کلامِ مُقدّس میں نہیں لکھا ہے، ’میرا گھر تمام قوموں کے لئے دعا کا گھر کہلائے گا‘؟ لیکن تم نے اُسے ڈاکوؤں کے اڈّے میں بدل دیا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 11

سیاق و سباق میں مرقس 11:17 لنک