مرقس 11:18 UGV

18 راہنما اماموں اور شریعت کے علما نے جب یہ سنا تو اُسے قتل کرنے کا موقع ڈھونڈنے لگے۔ کیونکہ وہ اُس سے ڈرتے تھے اِس لئے کہ پورا ہجوم اُس کی تعلیم سے نہایت حیران تھا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 11

سیاق و سباق میں مرقس 11:18 لنک