مرقس 11:20 UGV

20 اگلے دن وہ صبح سویرے انجیر کے اُس درخت کے پاس سے گزرے جس پر عیسیٰ نے لعنت بھیجی تھی۔ جب اُنہوں نے اُس پر غور کیا تو معلوم ہوا کہ وہ جڑوں تک سوکھ گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 11

سیاق و سباق میں مرقس 11:20 لنک