مرقس 11:21 UGV

21 تب پطرس کو وہ بات یاد آئی جو عیسیٰ نے کل انجیر کے درخت سے کی تھی۔ اُس نے کہا، ”اُستاد، یہ دیکھیں! انجیر کے جس درخت پر آپ نے لعنت بھیجی تھی وہ سوکھ گیا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 11

سیاق و سباق میں مرقس 11:21 لنک