مرقس 14:36 UGV

36 اُس نے کہا، ”اے ابّا، اے باپ! تیرے لئے سب کچھ ممکن ہے۔ دُکھ کا یہ پیالہ مجھ سے ہٹا لے۔ لیکن میری نہیں بلکہ تیری مرضی پوری ہو۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 14

سیاق و سباق میں مرقس 14:36 لنک