مرقس 14:37 UGV

37 وہ اپنے شاگردوں کے پاس واپس آیا تو دیکھا کہ وہ سو رہے ہیں۔ اُس نے پطرس سے کہا، ”شمعون، کیا تُو سو رہا ہے؟ کیا تُو ایک گھنٹا بھی نہیں جاگ سکا؟

پڑھیں مکمل باب مرقس 14

سیاق و سباق میں مرقس 14:37 لنک