مرقس 7:31 UGV

31 جب عیسیٰ صور سے روانہ ہوا تو وہ پہلے شمال میں واقع شہر صیدا کو چلا گیا۔ پھر وہاں سے بھی فارغ ہو کر وہ دوبارہ گلیل کی جھیل کے کنارے واقع دکپلس کے علاقے میں پہنچ گیا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 7

سیاق و سباق میں مرقس 7:31 لنک