مرقس 7:32 UGV

32 وہاں اُس کے پاس ایک بہرا آدمی لایا گیا جو مشکل ہی سے بول سکتا تھا۔ اُنہوں نے منت کی کہ وہ اپنا ہاتھ اُس پر رکھے۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 7

سیاق و سباق میں مرقس 7:32 لنک