مرقس 8:33 UGV

33 عیسیٰ مُڑ کر شاگردوں کی طرف دیکھنے لگا۔ اُس نے پطرس کو ڈانٹا، ”شیطان، میرے سامنے سے ہٹ جا! تُو اللہ کی سوچ نہیں رکھتا بلکہ انسان کی۔“

پڑھیں مکمل باب مرقس 8

سیاق و سباق میں مرقس 8:33 لنک