مرقس 8:34 UGV

34 پھر اُس نے شاگردوں کے علاوہ ہجوم کو بھی اپنے پاس بُلایا۔ اُس نے کہا، ”جو میرے پیچھے آنا چاہے وہ اپنے آپ کا انکار کرے اور اپنی صلیب اُٹھا کر میرے پیچھے ہو لے۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 8

سیاق و سباق میں مرقس 8:34 لنک